مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔قطری بادشاہ نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق قطر اخوان المسلمین کا حامی ملک ہے جبکہ سعودی عرب اخوان المسلمین کو دہشت گردتنظیم سمجھتا ہے لیکن قطر اور سعودی عرب دہشت گردوں کی حمایت پر متفق ہیں ۔
مہر نیوز/24 مارچ/ 2015 ء : پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1852246
آپ کا تبصرہ